بالی وڈ
بھارتی فلم صنعت
(بالی ووڈ سے رجوع مکرر)
بالی وڈ بھارت کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی شہر میں واقع ہے۔[6] بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔
ہندی سنیما (بالی وڈ) | |
---|---|
بنیادی تقسیم کار | AA Films Fox Star Studios |
تیار فیچر فلمیں (2017)[3] | |
کل | 364 |
مجموعی باکس آفس (2016)[5] | |
کل | ₹15,500 کروڑ (امریکی ڈالر2.31 billion) |
قومی فلمیں | بھارت: ₹3,500 crore (امریکی ڈالر565 million) (2014)[4] |
تاریخ
ترمیم1913ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930ء تک پہنچتے فی سال 200 متحرک فلمیں نکلنے لگیں۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931ء میں منظرِ عام پر آئی۔
بالی وڈ کے فلمی ادارے
ترمیم- ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
- فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
- ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
ویکی ذخائر پر بالی وڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید برائے مطالعہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bollywood Distributors"۔ Variety۔ 2009-09-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018
- ↑ "Leading Distributors 1995–2018"۔ The Numbers۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018
- ↑
- ↑ "The Digital مارچ Media & Entertainment in South India" (PDF)۔ Deloitte۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2014
- ↑ "Bollywood revenues may cross Rs 19,300 cr by FY17"۔ The Hindu۔ دی ہندو۔ 5 جنوری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2016
- ↑ Regional Cinema In India – Regional Cinema India – Regional Movies In India