بینک البلاد
بینک البلاد سعودی عرب کا ایک اسلامی بینک ہے جس کے چیئرمین مساعد محمد السنانی ہیں۔ یہ بینک 2004ء میں قائم ہوا۔ اس کا صدر دفتر ریاض میں ہے۔
عام | |
صنعت | مالیات |
قیام | 2004 |
صدر دفتر | ریاض، سعودی عرب |
کلیدی افراد | مساعد محمد السنانی، چیئرمین خالد الجاسر مدیر عامل |
مصنوعات | خدمتی مالیات |
ملازمین کی تعداد | 1500 سے زائد |
ویب سائٹ | www.bankalbilad.com.sa |