بینک الجزیرہ سعودی عرب کی ایک مساہمتی مرافقہ (Joint stock company) ہے۔ اس بینک 9 اکتوبر 1976ء کو پاکستان کے قومی بینک نیشنل بینک آف پاکستان کی شاخوں کو اپنی تحویل میں لے کر کام کا باقاعدہ آغاز کیا ۔

بینک الجزیرہ
عام
صنعتمالیات
قیام1976
مصنوعاتخدمتی مالیات
ویب سائٹhttp://www.baj.com.sa

بیرونی روابط

ترمیم