بینک الراجحی سعودی عرب کا بینک ہے جس کے چیئرمین سلیمان عبد العزیز الراجحی ہیں۔ یہ بینک 1978ء میں قائم ہوا۔ اس کا صدر دفتر ریاض میں ہے۔ سعودی عرب کے علاوہ ملائیشیا میں بھی اس بینک کی 18 شاخیں کام کر رہی ہیں۔

بینک الراجحی
عام
صنعتمالیات
قیام1978
صدر دفتر ریاض, سعودی عرب
کلیدی افراد
سلیمان عبد العزیز الراجحی, چیئرمین
عبد اللہ سلیمان الراجحی مدیر عامل
مصنوعاتخدمتی مالیات
ملازمین کی تعداد
7,600
ویب سائٹwww.alrajhibank.com.sa

بیرونی روابط

ترمیم