بین الاقوامی تنظیم برائے اعانت، بہبود اور ترقی
بین الاقوامی تنظیم برائے اعانت، بہبود اور ترقی (انگریزی: International Organization for Relief, Welfare and Development) سابقہ نام بین الاقوامی اسلامی اعانتی تنظیم (انگریزی: International Islamic Relief Organization) رابطہ عالم اسلامی کی سعودی عرب میں 1978ء میں قائم کردہ ایک فلاحی تنظیم ہے۔ [2][3]
بین الاقوامی تنظیم برائے اعانت، بہبود اور ترقی | |
---|---|
(عربی میں: هَيْئَة الْإغَاثة الْإِسْلَامِيَّة اَلْعَالَمِيَّة) | |
مخفف | IIRO, IIROSA, egatha, Welfare |
ملک | سعودی عرب |
صدر دفتر | جدہ |
تاریخ تاسیس | 1978 |
قسم | بین الاقوامی فلاحی تنظیم |
خدماتی خطہ | عالمی |
صدر | محمد العیسی |
مرکزی افراد | جنرل اسمبلی، جنرل سیکرٹریٹ |
جدی تنظیم | رابطہ عالم اسلامی |
وابستگیاں | ECOSOC, IOM, ICVA, UNRWA, IICDR, OIC – See [1] |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
الملاحظات
|
|
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "External Relations Of Welfare"۔ Egatha.org۔ 13 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2016
- ↑ "Archived copy"۔ November 29, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 26, 2015
- ↑ "About Us"۔ Egatha.org۔ 13 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2016