بین الاقوامی شادی یا بین الممالک شادی (انگریزی: international marriage یا transnational marriage) ایک ایسی شادی کو کہتے ہیں جس میں فریقین دو الک ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایسی شادیوں میں کئی قسم کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، جن میں شہریت اور جداگانہ تہذیب کے مسائل بھی ہو سکتے ہیں، جو نوخیز زشتے میں پیچیدگیاں اور مشکلات لاتے ہیں۔

تہذیب اور زبان کے فرق کا سامنا عام طور سے اڑچنوں کے طور پر ہوتا ہے، حالانکہ یہ ضروری نہیں ہے۔ جہاں نسلی گروہ کئی خود مختار ممالک میں تقسیم ہوتے ہیں، وہاں جدوجہد اور غیرریاستی اقوام یا ایسی جگہیں جہاں مشترکہ شہریت کے لوگ نوآزاد ممالک (نوآزاد بستی) کی سرحدوں سے الک ہوتے ہیں۔ ان صورتوں میں مختلف تہذیبوں کا ہونا ضروری نہیں۔

جدید دور کے عالمگیر پھیلاؤ (globalization) کی وجہ سے لوگوں کی غالب اکثریت دوسرے لوگوں سے اور جگہوں سے عالمگیر پیمانے پر ہے، نہ کہ صرف موجودہ جغرافیائی مقام تک۔ اس وجہ سے لوگ زیادہ تر قومی سرحدوں سے آگے بھی شادیاں کر رہے ہیں۔ بین الممالک شادی لوگوں کی نقل و حرکت اور نقل مقام کا ذیلی نتیجہ ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

==بیرونی روابط==*