بین الاقوامی مجلس برائے سائنس
بین الاقوامی کونسل برائے سائنس (آئی سی ایس یو، جس کا سابق نام، بین الاقوامی کونسل برائے سائنسی یونین تھا) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے۔ جو سائنس کے فروغ میں بین الاقوامی تعاون سے وقف ہے۔ اس کے اراکین قومی سائنسی اداروں اور بین الاقوامی سائنسی یونین ہیں۔ 2012ء تک، اس میں 120 کثیر انضباطی قومی سائنسی ارکان، ایسوسی ایٹس اور مبصرین شامل ہیں جو 140 ممالک اور 31 بین الاقوامی، نظم و ضبط سائنسی یونین کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آئی سی ایس یو کے 22 سائنسی ایسوسی ایٹس بھی ہیں۔
مخفف | آئی سی ایس یو |
---|---|
قِسم | بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم |
ہیڈکوارٹر | پیرس، فرانس |
صدر | گورڈن میک بین |
ویب سائٹ | www |