بینجمن اینڈریو ڈیوی مانینٹی (پیدائش 23 مارچ 1997ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 29 دسمبر 2018ء کو 2018-19ء بگ بیش لیگ سیزن میں سڈنی سکسرز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [2] ڈیبیو پر انھوں نے 13رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کیں اور انھیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ [3]

بین مانینٹی
ذاتی معلومات
مکمل نامبینجمن اینڈریو ڈیوی مانینٹی
پیدائش (1997-03-23) 23 مارچ 1997 (عمر 27 برس)
سڈنی, نیو ساؤتھ ویلز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 40)20 جولائی 2023  بمقابلہ  آئر لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–2022سڈنی سکسرز (اسکواڈ نمبر. 46)
2021/22تسمانیہ
2022/23–تاحالجنوبی آسٹریلیا
2022/23–تاحالایڈیلیڈ سٹرائیکرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20 ٹوئنٹی20آئی
میچ 10 9 28 1
رنز بنائے 520 183 53 0
بیٹنگ اوسط 34.66 36.60 7.57 0.00
100s/50s 0/4 0/2 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 85* 61 22 0
گیندیں کرائیں 1,935 467 471 18
وکٹ 28 13 19 0
بالنگ اوسط 37.10 31.61 30.73 0.00
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/107 2/37 2/13 0/30
کیچ/سٹمپ 12/– 4/– 6/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 جولائی 2023ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Benjamin Manenti"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2018 
  2. "12th Match (N), Big Bash League at Melbourne, Dec 29 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2018 
  3. "Debutant Ben Manenti and all-round Tom Curran star for Sydney Sixers"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2018