بین جیفری چارلس ورتھ (پیدائش: 19 نومبر 2000ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 17 اگست 2018ء کو 2018ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹر شائر کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] انہوں نے 30 جون 2019ء کو گلوسٹر شائر کی جانب سے آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم کے خلاف اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] اکتوبر 2019 ءمیں انہیں کیریبین میں 50 اوورز کی سہ رخی سیریز کے لیے انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] دسمبر 2019ء میں انہیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]

بین چارلس ورتھ
 

شخصی معلومات
پیدائش 19 نومبر 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ben Charlesworth"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2018 
  2. "Specsavers County Championship Division Two at Birmingham, Aug 19-22 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2018 
  3. "Australia A tour of England at Bristol, Jun 30 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2019 
  4. "England name Under-19s squad for tri-series in West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2019 
  5. "England squad named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019