اولیور بینجمن کاکس (پیدائش: 2 فروری 1992ء) ایک انگلش کرکٹر ہے جو ورسیسٹر شائر کے لیے دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر کے طور پر کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا ہے۔کاکس کچھ سالوں سے وورسٹر شائر کے ساتھ منسلک رہے ہیں۔ انھوں نے انڈر 13، انڈر 15 اور انڈر 17 کی سطح پر کھیلا ہے حالانکہ اصل میں وکٹ کیپر کے طور پر نہیں تھا۔ [1] دسمبر 2018ء میں اس نے نیوزی لینڈ میں 2018-19 سپر سمیش ٹی20 ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے اوٹاگو کرکٹ ٹیم کے ساتھ معاہدہ کیا۔ [2]2021ء کی وائٹلٹی بلاسٹ مہم میں معین علی کی عدم موجودگی کی وجہ سے بین کاکس کو مقابلے کے لیے کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

بین کاکس
ذاتی معلومات
مکمل ناماولیور بینجمن کاکس
پیدائش (1992-02-02) 2 فروری 1992 (عمر 32 برس)
ورڈزلی، ویسٹ مڈلینڈز, انگلینڈ
قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009– تاحالوورسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 10)
2018بوسٹ ڈیفینڈرز
2018/19اوٹاگو
پہلا فرسٹ کلاس16 ستمبر 2009 وورسٹر شائر  بمقابلہ  سمرسیٹ
پہلا لسٹ اے19 جولائی 2010 وورسٹر شائر  بمقابلہ  سسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 142 81 141
رنز بنائے 5,344 1,624 2,164
بیٹنگ اوسط 27.40 31.23 26.39
سنچریاں/ففٹیاں 4/30 1/8 0/5
ٹاپ اسکور 124 122* 61*
کیچ/سٹمپ 394/16 91/9 64/31
ماخذ: CricInfo، 5 اکتوبر 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Other matches played by Ben Cox"۔ CricketArchive۔ 21 ستمبر 2009۔ مورخہ 2010-02-04 کو اصل سے آرکائیو شدہ
  2. "Englishman Ben Cox on board for Otago for Super Smash tournament"۔ Otago Daily Times۔ 22 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-02