بیوہ سے مراد وہ عورت ہے جس کا شوہر وفات پا چکا ہے۔ اسی طرح رنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔

بھارت

ترمیم

بھارت میں خواتین کی آبادی کا 12 فیصد بیوہ، طلاق یافتہ، عمر رسیدہ غیر شادی شدہ یا ایسی عورتوں پر مشتمل ہے جن شوہر انھیں چھوڑ چکے ہیں۔ ان عورتوں کو معاشرے اور اپنے ہی خاندانوں کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم