بیو قلعہ نما محل
بیو قلعہ نما محل | |
یہ انگلستان کے شہرستان کمبریا کے شہر بیو میں موجود ہے | |
ملک: | انگلستان |
زیر نظر: | کسی کے نہیں |
موجودہ حال: | تباہ شدہ |
عوام کے لیے کھلا ہوا ہے: | ہاں |
بیو قلعہ نما محل، (انگریزی زبان میں: Bewcastle Castle) ایک تباہ شدہ اور قدیم قلعہ نما محل ہے، جو انگلستان کے شہرستان کمبریا کے شہر بیو میں موجود ہے۔
یہ وہ پہلا قلعہ نما محل ہے جو رومی بیو قلعہ کی جگہ کے ارد گرد تعمیر کیا گیا تھا۔ اسے 1173ء میں توڑ دیا گیا تھا لیکن چودہویں صدی میں اسے دوبارہ تعمیر کر دیا گیا۔ اس قلعہ نما محل کو بادشاہ ایدورد چہارم نے اپنے دیوک بھائی ریچرد ثانی کو دے دیا تھا۔ بیو قلعہ نما محل کو 1641ء میں اولیور کرامویل نے دوبارہ تباہ کر دیا۔ اس وقت سے لے کر اب تک یہ قلعہ نما محل تباہ شدہ حالت میں پڑا ہوا ہے اور قریبی گاؤں کے لوگوں نے اس کے پتھر نکال کر اپنے گھروں میں استعمال کیے ہیں۔
تصاویر
ترمیم-
بیو قلعہ نما محل
-
بیو قلعہ نما محل کی ایک اور تصویر
حوالہ جات
ترمیم- Fry, Plantagenet Somerset, The David & Charles Book of Castles, David & Charles, 1980. ISBN 0-7153-7976-3
- Armstrong, A.M., Mawer, A., Stenton, F.M. & Dickins, B. 1950. The Place Names of Cumberland; C.U.P., Cambridge
- http://www.laverocks.co.uk/gilslandmag/placenames.htm#bewcastle
بیرونی روابط
ترمیم- Details and picturesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ holiday-lakeland.co.uk (Error: unknown archive URL)
- Details and picture
- Brief details and picture