بیٹنی
بیٹنی پٹھانوں کا ایک قبیلہ ہے[1][2]۔شیخ بیٹ بابا بن قیس عبد الرشید کی اولاد بیٹنی کہلائی، ان کی اکثریت ضلع لکی مروت کی سب ڈویژن بیٹنی میں اور ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں رہتی ہے۔
شاخیں
ترمیمبیٹنی قبیلے کی اہم شاخیں یہ ہیں۔
- آزاد خیل
- تاجبی خیل
- شادی خیل
- معروف خیل
- مستی خیل
شخصیات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ news-desk (2020-12-07)۔ "بیٹنی قوم کیخلاف غیر مہذبانہ زبان کا استعمال قابل مذمت ہے،ملک نصیب اللہ خان"۔ روزنامہ آزادی | Daily Azadi, Quetta (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2023
- ↑ "بیٹنی اور مروت اقوام کا مشترکہ دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل، ان کے مطالبات کس حد تک جائز ہیں؟"۔ ٹی این این خبریں۔ 2023-03-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2023