بیہاینڈ اینیمی لائنز (2001ء فلم)
بیہاینڈ اینیمی لائنز یا دشمن کی صفوں کے پیچھے (Behind Enemy Lines) جان مور کی ہدایتکاری میں 2001ء بننے والی ایک امریکی ایکشن جنگی فلم ہے۔
بیہاینڈ اینیمی لائنز Behind Enemy Lines | |
---|---|
پوسٹر | |
ہدایت کار | جان مور |
پروڈیوسر | جان ڈیوس |
منظر نویس | ڈیوڈ ویلوز زیک پین |
کہانی | جم تھامس جان تھامس |
ستارے | اووین ولسن جین ہیکمین Joaquim de Almeida David Keith Olek Krupa Gabriel Macht |
موسیقی | ڈان ڈیوس |
سنیماگرافی | برینڈن گیلون |
ایڈیٹر | Ayre |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | ٹوینٹیتھ سنچری فوکس |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 106 منٹ |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $40 ملین[1] |
باکس آفس | $92 ملین[1] |
اس کی کہانی کم و بیش بوسنیائی جنگ کے دوران 1995ء میں پیش آنے والے مرکونیئچ گراد واقعہ پر مبنی ہے۔[2]
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Behind Enemy Lines"۔ باکس آفس موجو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 10, 2010
- ↑ Gary Susman (August 20, 2002)۔ "Plane Truth: Downed airman sues over "Behind Enemy Lines""۔ Entertainment Weekly۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 22, 2009