جین ہیکمین
امریکی اداکار
یوجین ایلن "جین" ہیکمین (Eugene Allen "Gene" Hackman) [3][4][5] ایک امریکی ریٹائر اداکار اور ناول نگار ہے۔ پانچ دہائیوں پر پھیلے ہوئے کیریئر میں جین ہیکمین پانچ مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا جس میں وہ دو مرتبہ بطور بہترین اداکار جیتا۔
جین ہیکمین | |
---|---|
(انگریزی میں: Gene Hackman) | |
جین ہیکمین، جون 2008
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جنوری 1930 (عمر 94–95 سال) سان برنارڈینو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
رہائش | سانتا فے، نیو میکسیکو، ریاستہائے متحدہ |
قومیت | امریکی |
آبائی علاقہ | ڈنویل، الینوائے، ریاستہائے متحدہ |
قد | 1.88 میٹر [1] |
زوجہ | Faye Maltese (شادی. 1956; divorced 1986) Betsy Arakawa (شادی. 1991) |
اولاد | 3 |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | Pasadena Playhouse |
پیشہ | اداکار اور مصنف |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
دور فعالیت | 1956–2004 |
کھیل | گاڑیوں کی دوڑ |
اعزازات | |
2 اکیڈمی ایوارڈز، 3 گولڈن گلوب ایوارڈ، 2 برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://taddlr.com/fr/celebrity/gene-hackman/
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13128035
- ↑ His middle name is "Allen", according to the California Birth Index, 1905–1995. Center for Health Statistics, California Department of Health Services, Sacramento, California. At Ancestry.com
- ↑ "Eugene Allen Hackman - California, Birth Index"۔ FamilySearch۔ 30 جنوری 1930۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-26
- ↑ "Gene Allen Hackman - United States Census, 1940"۔ FamilySearch۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-26
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جین ہیکمین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |