بے خوابی (انگریزی: Insomnia) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں ایک آدمی یا عورت کو یا تو نیند بالکل ہی نہ آئے یا پھر بہت کم آئے۔ یہ اپنے اپنے آپ میں ایک مرض جیسی کیفیت ہو سکتی ہے یا پھر کسی مریض بیماری کی وجہ سے یہ کیفیت ہو سکتی ہے۔ اکثر بوڑھے لوگ کم سوتے ہیں۔ اس کے علاوہ انتہائی تجسس کی وجہ سے بھی کبھی لوگ سو نہیں پاتے۔ مثلًا ایک اہم امتحان کی تیاری کی بے چینی، آنے والے دن کے کوئی اہم واقعے کے بارے میں بے چینی کی کیفیت، وغیرہ۔ کوئی انتہائی فکر کی بات کی وجہ سے بھی لوگ سو نہیں پاتے، مثلًا لوگ بچوں کے تعلیمی اخراجات، شادی اور اعلٰی کے اخراجات کی پریشانی کی وجہ سے بھی کم سوتے ہیں۔ کسی امکانی خوشگوار واقعے کی سوچ کے غالب ہونے سے بھی نیند نہیں آتی، جیسے کہ کسی انعام کو حاصل کرنے کا تصور، بیرون ملک دورے کی سوچ، وغیرہ۔

بے خوابی کے کئی مضر اثرات ہو سکتے ہیں۔ مثلًا:

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  • Ellis، J. J.؛ Hampson، S. E.؛ Cropley، M. M. (2002)۔ "Sleep hygiene or compensatory sleep practices: an examination of behaviours affecting sleep in older adults"۔ Psychology, Health & Medicine۔ ج 7 ش 2: 156–161۔ DOI:10.1080/13548500120116094* Passarella، S.؛ Duong، M.-T. (2008)۔ "Diagnosis and treatment of insomnia"۔ American Journal of Health-System Pharmacy۔ ج 65 ش 10: 927–934۔ DOI:10.2146/ajhp060640