ت (متبادل استعمال)
ت اردو حروفِ تہجی کا چوتھا حرف ہے۔ فارسی کا چوتھا، عربی کا تیسرا اور ہندی کا سولھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد میں اس کے اعداد 400 ہیں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ت ـت ـتـ تـ

حرفی رمز بندی ترمیم

حرف ت
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER TAH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1578 U+062A
یو ٹی ایف-8 216 170 D8 AA
عددی حرف حوالہ ت ت