تاثیر تبریزی
تاثیر تبریزی (وفات :1129ھ) صفوی دور کے ایرانی شاعروں میں سے ایک تھا ۔
تاثیر تبریزی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1650ء اصفہان |
تاریخ وفات | سنہ 1717ء (66–67 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی ، فارسی |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمیہ محسن، بعض روایات کے مطابق محمد حسن یا محمد محسن تبریزی اصفہانی تھے، جو "تأثیر" کے نام سے مشہور تھے۔ ان کا اصل تعلق تبریز سے تھا لیکن اصفہان میں پیدا ہوئے۔ کچھ عرصہ یزد کے حاکم رہے اور سلطان حسین صفوی کے دور کے معاصر تھے۔ ان کا انتقال اصفہان میں 1129ھ یا بعض کے مطابق 1128ھ میں ہوا۔
تصانیف
ترمیمله ديوان شعر ومجموعة من المثنويات منها: «گلزار سعادت» و «حسن اتفاق» و «جهان نما» و «منهاج المعراج» و «ثمرة الحجاب» و «دعوة العاشقين» و «ميمنت نامه» و «معما».[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عبد الحسين الشبستري۔ "تأثير التبريزي"۔ مشــاهير شــعراء الشيعة / الجزء الرابع۔ مركز آل البيت العالمي للمعلومات۔ 12 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نيسان 2013