تاج الکلام ریاست بھوپال کی مسلم خاتون حکمران سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال کا شعری مجموعہ ہے۔

تاج الکلام
فائل:تاج الکلام- سلطان شاہ جہاں بیگم بھوپال.jpg
مصنفسلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال
زباناردو زبان
موضوعاردو شاعری
ناشرمطبع مفیدِ عام، آگرہ
صفحات291

مواد

ترمیم

اشاعت

ترمیم

تاج الکلام پہلی بار مطبع مفیدِ عام، آگرہ سے 1897ء میں شائع ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم