تاج برطانیہ
تاج برطانیہ (British Crown / The Crown) ایک ایسی ریاست ہے جس میں برطانیہ کے زیر انتظام اکائیاں بشمول دولت مشترکہ قلمرو یا ان کی ذیلی تقسیمات (مثلا تاج توابع، صوبے یا ریاستیں) شامل ہیں، تاہم یہ اصطلاح ریاست کے مجاز مرسل کے طور پر استعمال نہیں ہوتی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Michael D Jackson (2013)، The Crown and Canadian Federalism، Toronto: Dundurn Press، ص 20، ISBN:9781459709898