تارا (دیوی)
ہندو مت میں تارا دس مہاودیا میں سے دوسرے نمبر پر ہے اور یہ شکتی کا ایک روپ ہے۔ وہ درگا یا مہا دیوی یا پاروتی کا تنترک ظہور ہے۔[1]
تارا | |
---|---|
حفاظت کی دیوی | |
تارا دیوی | |
دیوناگری | तारा |
سنسکرت نقل حرفی | تارا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sumanta Banerjee (2002)۔ Logic in a Popular Form: Essays on Popular Religion in Bengal۔ Seagull Books۔ ISBN 81-7046-162-6