تاریخ شیرہ شاہ سوری
تاریخِ شیر شاہ سوری 1580ء میں ایک تاریخی کتاب ہے جو عباس خان سروانی،[1] ایک وقائع نویس ،نے مغل شہنشاہ اکبر کی سرپرستی میں مرتب کی۔ یہ کام اکبر نے سونپا تھا تاکہ شیر شاہ کی انتظامیہ کے بارے تفصیلی دستاویزات فراہم کی جا سکیں ۔ اکبر کے والد ہمایوں کو شیر شاہ سوری نے شکست دی تھی۔ [2]
عباس نے تاریخِ شیر شاہ سوری اپنے مخصوص مقامی ثقافتی اسلوب اختیار کرکے لکھی جو اس وقت کے مروجہ معیار فارسی سے یکسر مختلف تھی۔
جدید تاریخ
ترمیماس تالیف کی وجہ سے قرون وسطی کی تاریخِ ہند سے متعلق کافی فائدہ مند معلومات ملیں ۔ شکریہ ان افراد (K. Qanungo, H. Haig ، اے رحیم او ر صدیقی)کی کوششوں کا ۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Abbas Sarwani, I.H. Siddiqui, The Encyclopaedia of Islam, Vol. XII, ed. P.J.Bearman, T. Bianquis, C.E.Bosworth, E. van Donzel and W.P.Heinrichs, (Brill, 2004), 1.
- ↑ Tarikh-i-Sher Shahi (1580)۔ "Táríkh-i Sher Sháhí; or, Tuhfat-i Akbar Sháhí, of 'Abbás Khán Sarwání. CHAPTER I. Account of the reign of Sher Sháh Súr."۔ Sir H. M. Elliot۔ London: Packard Humanities Institute۔ صفحہ: 77۔ 10 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2010
- ↑ Abbas Khān Sarwānī and the Tuḥfa-yi Akbar Shāhī. A Critical Study, Rahim Raza, East and West, 143.