تامبون
تامبون (انگریزی: Tambon) ((تائی لو: ตำบล); تلفظ [tām.bōn]) تھائی لینڈ کی ایک مقامی حکومتی اکائی ہے۔ یہ امپھؤ (ضلع) اور چانگوات (صوبہ) کے تحت درجہ سوم انتظامی تقسیم ہیں۔ 2009ء کے مطابق تھائی لینڈ میں 7,255 تامبون تھے، [1] جس میں بینکاک کے 169 کھوائنگ شامل نہیں۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Number of administrative entities 2008" (PDF). Department of Provincial Administration. May 20, 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ.