تاوی تاوی جزیرہ
جزیرہ تاوی تاوی (جس کی ہجے Tawi Tawi یا Tawi-Tawi بھی ہے) ایک فلپائنی جزیرہ ہے جو سولو جزیرہ نما میں، بحیرہ سولو اور سیلیبیس سمندر کے درمیان، بورنیو سے تقریباً 64 کلومیٹر (40 میل) دور مشرق میں واقع ہے۔ [4] یہ صوبہ تاوی تاوی کا مرکزی جزیرہ ہے۔
جزیرہ تاوی تاوی | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 5°12′N 120°00′E / 5.2°N 120°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | 580.5 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | ![]() |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
تاوی تاوی جزیرے کا کل رقبہ 580 مربع کلومیٹر (224 مربع میل) ہے، جو اسے فلپائن کا 21 واں سب سے بڑا جزیرہ اور سولو مجمع الجزائر میں تیسرا سب سے بڑا جزیرہ ( بیسیلان اور جولو کے بعد) بناتا ہے۔ اس کے ساحل کی لمبائی 152 کلومیٹر ( 95 میل) اور سطح کی بلندی زیادہ سے زیادہ 549 میٹر (1,801 فٹ) ہے۔ [5]
تاوی تاوی جزیرے کی نوعیت آتش فشانی اور شکل میں بے ترتیب ہے، تقریباً 55 کلومیٹر (34 میل) لمبا اور 10 سے 23 کلومیٹر (6 سے 14میل) چوڑا ہے۔ یہ پہاڑیوں اور جنگلات سے پر ہے اور ساحل سفید ریتیلے اور چٹانوں سے گھرے ہوئے ہیں۔ [4]
جزیرے کو چارمیونسپلٹیوں، بونگاؤ، لنگویان، پانگلیما سوگالا اور ٹنڈوباس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہاں کے باشندے زیادہ تر ساما لوگ، ساما بجاو زبانیں بولنے والے مسلمان ہیں۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ تاوی تاوی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ تاوی تاوی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2457058
- ^ ا ب پ "Tawi Tawi"۔ www.britannica.com۔ Encyclopædia Britannica, Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-29
- ↑ "Islands of Philippines"۔ Island Directory۔ United Nations Environment Programme۔ 2019-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-29