تنقید برائے حذف

ترمیم

حذف: غیر معروف اور بلا حوالہ۔ عثمان خلیل-بات چیت 09:16, 26 مارچ 2017 (م ع و)

جگہوں کے ناموں میں غیرمعروفیت جیسی بات نہیں آتی۔ بے حوالگی البتہ ایک سقم ہو سکتا ہے جس پر ہمیں غور کرنا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 23 اپریل 2017 (م ع و)

آبا خیل، لکی مروت یا آبا خیل، ٹانک

ترمیم

آبا خیل ضلع لکی مروت میں ہے یا ضلع ٹانک ؟ انگریزی ویکی پر ٹانک لکھا ہے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 16:28, 23 اپریل 2017 (م ع و)

واپس "آباخیل" پر