تبادلۂ خیال:آچاریہ پاننی

پائنی کا جائےپیدائش گندھار

ترمیم

پایینی کی تحقیق بلاشبہ قابل تعریف ہے سنسکرت لغت کے لیے اس نے جو سفر کیے اگر وہ نہ کرتا تو لغت کا ایجاد ہونا ناممکن تھا لیکن پھر بھی اس نے جو اوزان متعین کیے وہ عوام دوست اور عوام فیم نہ تھے اسی لیے یہ زبان ایک مخصوص طبقے کو چھوڑ کرعام عوام میں ناپید ہوگئی لیکن سنسکرت کے آسان تشریح ہیں اس کے جائے پیدائش گند ہار سنسکرت کے دو لفظوں کا مرکب گند یعنی خوشبو یا میٹھی خوشبو یا شنکر گنے کی شکر سے بنائی گئی مٹا س ۔اور دوسرا لفظ خار قندھار کا صحیح معنی میٹھی خوشبو کی مالا یا میٹھے پھولوں کا ہار راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:01، 27 اکتوبر 2019ء (م ع و)

واپس "آچاریہ پاننی" پر