تبادلۂ خیال:ابوحنیفہ دینوری
(تبادلۂ خیال:ابوحنیفہ الدینوری سے رجوع مکرر)
ابو حنیفہ الدینوری اور ابن قتیبہ الدینوری کے حالات زندگی کو گڈ مڈ کر دیا گیا ہے اور پھر حوالہ نہ دیکرمزید الجھن پیدا کی گئی--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:41, 7 فروری 2017 (م ع و)
- چند افراد دینوری کہلاتے ہیں کوئی بھی ترمیم کرنے سے پہلے غور فرما لیں تاکہ غلطی نہ ہو۔ دیکھیں تبادلۂ خیال:دینوری۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:03, 7 فروری 2017 (م ع و)