تبادلۂ خیال:ابوحنیفہ دینوری

ابو حنیفہ الدینوری اور ابن قتیبہ الدینوری کے حالات زندگی کو گڈ مڈ کر دیا گیا ہے اور پھر حوالہ نہ دیکرمزید الجھن پیدا کی گئی--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:41, 7 فروری 2017 (م ع و)

چند افراد دینوری کہلاتے ہیں کوئی بھی ترمیم کرنے سے پہلے غور فرما لیں تاکہ غلطی نہ ہو۔ دیکھیں تبادلۂ خیال:دینوری۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:03, 7 فروری 2017 (م ع و)
واپس "ابوحنیفہ دینوری" پر