تبادلۂ خیال:ابو صالح موسی
سوال
ترمیمسید ابوصالح موسی جنگی دوست کچھ عجیب سا نام لگ رہا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا ٹائپنگ کی غلطی ہے؟
جواب
ترمیمنہیں جناب یہ صحیح ہے گیلانی بھی عجمی نام کی وجہ سےجیلانی بنا ہےاور جنگی بھی عجمی ہونے کی وجہ سے کم استعمال ہوتا ہے اس لئے شاید آپ کو عجیب لگا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:02, 9 مارچ 2016 (م ع و)