تبادلۂ خیال:اجرت میں صنفی خلاء


تعریف

ترمیم

اجرت میں صنفی خلا سے مراد یہ ہے کہ مجموعی طور پر کسی ادارے میں مرد اراکین کی اوسط تنخواہ اور خواتین کی اوسط تنخواہ میں کیا فرق بنتا ہے۔ یعنی یہ نہیں دیکھا جاتا کہ مرد اور عورت ملازمین جو ایک ہی عہدے پر ایک ہی کام کر رہے ہوں، ان کی تنخواہ فرق ہو بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس ادارے میں تمام مرد اہلکاروں کی اوسط تنخواہ اس ادارے میں کام کرنے والی تمام خواتین اہلکاروں کی اوسط تنخواہ سے کتنی فرق بنتی ہے۔ چونکہ ادارہ جات میں اونچے عہدوں اور زیادہ تنخواہ پانے والے مرد حضرات ہوتے ہیں اور جز وقتی اور کم آمدن والے شعبوں میں خواتین زیادہ کام کرتی ہیں، اس لیے ان کی اوسط تنخواہ کم بنتی ہے۔ قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:17، 7 اگست 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اجرت میں صنفی خلاء پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:09، 3 جنوری 2024ء (م ع و)

واپس "اجرت میں صنفی خلاء" پر