ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء

صفحہ اول 2024ء 2023ء 2022ء 2021ء 2020ء 2019ء

نفس موضوع

ترمیم

نسائیت اور لوک ریت میں امسال کی تھیم نسائیت ہے۔ اس کے تحت خواتین کے سوانحی مضامین کو ترجیح دی جائے گی۔ جنسی تفریق کو ختم کرنے پر توجہ دی جائے گی۔

فروری: دنیا بھر کی ثقافت، روایت بشمول علاقائی تہوار، رقص، موسیقی، ثقافتی سرگرمیاں، کھیل، پکوان، ڈراما اور کھیل، فنون لطیفہ، مذہب اور عقیدہ وغیرہ۔

"لوک ریت میں خواتین" کی تھیم لوک ریت میں خواتین، لوک ثقافت (لوک رقاصائیں، مغنیہ، موسیقار، اتھلیٹ، خواتین مجاہدین، چوڑیل اور چوڑیل کی شکاری خواتین، لوک کہانیاں، لوک کھیل وغیرہ موضوع کا انتخاب یہاں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔

دورانیہ

ترمیم

مسابقہ کا دورانیہ یکم فروری 2021ء سے 31 مارچ 2021ء تک محیط تھا۔

اصوال و ضوابط

ترمیم
  1. توسیع شدہ یا نئے مضامین میں کم از کم 3000 بائٹس ہوں۔
  2. مشینی ترجمہ نہیں ہونا چاہیے۔ (مشینی ترجمہ 48 گھنٹوں کے اندر درست نہ کیے جانے پر حذف کر دیا جاتا ہے)۔
  3. مضمون کو 1 فروری 2021ء اور 31 مارچ 2021ء کے درمیان میں توسیع یا تخلیق کیا جانا چاہیے۔ (توسیع شدہ متن کی کم از کم حد 3 ہزار بائٹس لازمی ہوں)۔
  4. مضامین لوک ریت/ثقافت اور نسوایت کے خیال/تھیم پر مبنی ہوں
  5. حقوق اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہو۔
  6. بہتر ہے کہ مضامین فاونٹین پر مضامین جمع کیے جائیں۔ علاو ازیں ڈیش بورڈ کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

انعامات

ترمیم

شرکائے مسابقہ کے انعامات (بلحاظ تعداد مضامین):

  • پہلا انعام: 300 امریکی ڈالر
  • دوسرا انعام: 200 امریکی ڈالر
  • تیسرا انعام: 100 امریکی ڈالر
  • 15 تشجیعی انعام: 10 امریکی ڈالر
  • اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے تمام صارفین کو سپاس نامہ

شرکت اور شرکا

ترمیم

اندراج

ترمیم
  • مسابقہ میں شریک ہونے والے صارفین ذیل میں اپنا نام درج کریں:

مضمون کا اندراج

ترمیم

ذیل کی بٹن پر کلک کرکے اپنے مضامین جمع کرائیں۔

اضافہ شدہ مضامین

ترمیم
اضافہ شدہ مضامین
نمبر شمار عنوان اضافہ شدہ بائٹس یادہانی
1 کیچک ودھام 3800 دروپدی کی زندگی پر بنی فلم، نامزد برائے منتخب مضمون
2 می ٹو تحریک (پاکستان) 9663 پاکستان میں جنسی ہراسانی متعلقہ موضوع
3 محمدی بیگم 5462 حقوق نسواں اور تعلیم نسواں سے منسلک مصنفہ

ناظمین و حَکَم

ترمیم