تبادلۂ خیال:احمد حسن خان نيازى

میں جاننا چاہتاہوں کہ آخر اس مضمون میں کون سی کمی نقص خامی یا کاپی رائٹ حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے ، جس کی وجہ سے یہ مضمون ”فوری حذف شدگی “ کے قابل سمجھ لیا گیا۔ فوری حذف شدگی کی وجہ ”غیر معروف“ بتائی گئی۔ لیکن یہ غیرمعروفیت سرحد پار بیٹھے جاھل پاکستانیوں کے لیے ہے، ہندوستان میں رہتے ہوئے موسیقی سے دلچسپی رکھنے والے کے لیے غیر معروف نہیں ہے۔

اپنی ناقص فہم اور لاعلمی کی وجہ سے کسی کے مضمون کو رپورٹ کردینا جہالت آميز سہل الحصول عمل ہے،ليكن ہمارے پاس دوسرے لوگوں کی ناقص فہمی، لا علمی، اور جہالت كو دور كرنے كيلئے کوئی ”دوا“ نہیں ہے۔ افسوس!

میں یہ بھی جانتا ہوں کہ اردو ویکی پیڈیا پر ’’پاکستانی جاہلوں‘‘ کا تسلط ہے۔ جو اردو پر ميراثى حق تصور كرتے ہيں۔ لیکن اردو محض پاکستانیوں کی زبان نہیں ہے۔ اردو پر سب سے زیادہ حق ہندوستانیوں کا ہے۔

اگر ميرے مضمون كو كسى صارف كى جہالت كى وجہ سے رپورٹ كرنے كى پاداش ميں حذف كيا گيا تو پھر اردو ويكى پيڈيا كى خير نہيں ہے۔

اردو ويكى پيڈيا پر جتنے بھى مضامين ہيں ان كو ’’تہس نہس‘‘ كركے چھوڑوں گا۔۔۔۔۔۔۔ يہ دھمكى نہيں ہے؛ بلكہ ’’انتقامى وعدہ‘‘ ہے۔ --احمد فاخر دہلوى (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:28، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

[صارف:احمد فاخر دہلوى|احمد فاخر دہلوى]] (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:26، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

--احمد فاخر دہلوى (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:23، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

مضمون غیر معروف کیسے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ @احمد فاخر دہلوى:! بھائی یہ مضمون ایک تو ویکی اسلوب کے مطابق نہیں ہے، دوسرے اس میں کوئی بھی حوالہ موجود نہیں ہے۔ نیز ایک بات آپ کو جان لینا چاہیے کہ ویکیپیڈیا اصل تحقیق لکھنے کی جگہ نہیں ہے! اس کو سمجھنے کے لیے یہ پڑھیے ویکیپیڈیا: اصل تحقیق نہیں! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:03، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

یہ مضمون اس لیے بھی حذف ہونا چاہیے کہ یہ اشتہاری مضمون معلوم ہوتا ہے، یہاں انسٹا گرام پروفائل کا لنک دیا جا رہا ہے، بناؤ سنگار والی تصویر لگائی جا رہی ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:07، 19 مارچ 2023ء (م ع و)
ویکیپیڈیا پر سکھانے سے زیادہ سیکھنے کی چاہت رکھیے؛ ورنہ منتظمین یا کسی سینئر تجربہ کار صارف کی طرف سے اٹھایا ہوا ہر قدم آپ کو ذاتی ہی معلوم ہوگا اور پھر آپ انتقام کی دھمکیاں دیتے پھریں گے، جس کا نقصان آپ ہی کو ہوگا۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:10، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

ایک اور بات، ویکیپیڈیا پر مضامین پر رپورٹ نہیں کیا جاتا، واقعی ضرورت ہو تو اس طرح کے سانچے لگائے جاتے ہیں۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

اسے بھی پڑھنا چاہیے: ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ، ویکیپیڈیا: ویکی آموزی (تحریر) Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:40، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

بھاڑ ميں جائے ويكى پيڈيا

تعجب تو یہ ہے کہ نارمل تصویر دیکھنے والے کو بناؤ سنگھار والی لگتی ہے؟ لاحول ولاقوة

اور ہاں !رہی بات حوالہ جات کی ...............تو حوالہ جات دیئے جار ہے ہیں۔ حوالہ جات کے لیے فکر مند نہ ہوں ۔

نیز ویکی پیڈیا کسی کے باپ کی میراث نہیں ہے، ہم صارفین کے بل بوتے ہی ویکی پیڈیا چل رہا ہے۔

اگر سینئر صارف کے سر میں یہی سوداہے ، تو پھر ٹھیک ہے ، اس مضمون کو حذف کردیا جائے۔

لیکن............... حذف کئے جانے کے بعد ویکی پیڈیا کی بربادی کے آپ ہی ذمہ دار ہوں گے۔مجھے ویکی پیڈیا کو کوئی شوق نہیں ۔

بھاڑ میں جائے یہ آزاد دائرة المعارف ، اور بھاڑ میں جائے اس کے نام نہاد سینئر صارفین ،اور اور بھاڑ میں جائے یہ کمپنی ۔  

احمد فاخر دہلوى (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45، 19 مارچ 2023ء (م ع و)

حذف

واپس "احمد حسن خان نيازى" پر