خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)

ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Khaatir کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,248 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:30، 23 فروری 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:56، 4 اپریل 2021ء (م ع و)

شکریہ! جزاک اللّٰہ خیرًا Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:20، 4 اپریل 2021ء (م ع و)

آپ کو بھی مبارک باد!! پہلی پوزیشن کے ساتھ نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کی فتح کے لیے!! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:25، 4 اپریل 2021ء (م ع و)

شکریہ--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:29، 4 اپریل 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:04، 27 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:04، 27 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:04، 27 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:43، 9 اگست 2021ء (م ع و)

حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ! جزاک اللہ خیرا!! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48، 9 اگست 2021ء (م ع و)

صفحہ اڈیشا کو بہتر بنانے پر مختلف صارفین کا پیغام

ترمیم
  معمولی اعزاز
آپ نے اڈیشا کے متعلق عمدہ کام کیا ہے- آپ کے لئے یہ اعزاز -امید ہے آپ مستقبل میں یہ کام جاری رکھیں گے - حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 28 مارچ 2021ء (م ع و)
حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ! جزاک اللّٰہ خیراً Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:09، 29 مارچ 2021ء (م ع و)
ان شاء اللہ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:31، 29 مارچ 2021ء (م ع و)
  • میری طرف سے شاندار مضمون لکھنے پر مبارکباد قبول کریں۔ آپ غالباً نئے صارف ہیں مگر کام کہنہ مشق صارفین سے بڑھ کر کیا ہے۔ امید ہے کہ ایسے ہی عمدہ مضامین شامل کرتے رہیں گے۔ منجانب محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں)
شکریہ! جزاک اللّٰہ خیرًا Khaatir 09:26، 26 اپریل 2021ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:26، 26 اپریل 2021ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:01، 18 نومبر 2022ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  اعزاز برائے محنت وجانفشانی
محمد رفیع عثمانی مضمون کو ایک بہترین رُخ دینے کے لیے یہ اعزاز آپ کے لیے۔ خوش رہیں۔ شادباد رہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:13، 19 نومبر 2022ء (م ع و)
    • @User:TheAafi حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ جزاکم اللّٰہ خیرا

اللّٰہ آپ کو بھی خوش و خرم رکھے Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:16، 19 نومبر 2022ء (م ع و)

مضمون محمد رفیع عثمانی

ترمیم

آپ کی ویکی پیڈیا کے لیے گراں قدر خدمات ہیں جنہیں دیکھ کر اچھا معلوم ہوتا ہے کہ ویکی پیڈیا ترقی کی جانب گامزن ہے۔ میں ایک ادنیٰ ویکی لکھاری ہوں فی الوقت سیکھ رہا ہوں۔ جناب کو یہ بتانا مقصود تھا کہ مضمون محمد رفیع عثمانی کی کچھ املائی غلطیاں ہیں جنہیں میں نے درست کرنے کی کوشش کی ہے تاہم شاید آپ سے غلطی سے وہ واپس سابقہ حالت میں کر دی گئی ہیں۔ گزارش ہے کہ اس کو واپس بحال کر کے شکریہ کا موقع دیں گے۔ترویج اردوتبادلۂ خیال ترویج اردوتبادلۂ خیال 02:05، 20 نومبر 2022ء (م ع و)

    • @ترویج اردو! اگر "جنھوں، انھوں، تمھیں" جیسے الفاظ کو ہائے مخلوط (ھ) کے ساتھ لکھنا املا کی غلطی ہے تو جناب کی خدمت میں عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ غلط نہیں؛ درست ہے!

تصدیق کے لیے دیکھیے!

  1. نور عالم خلیل امینی، اردو و عربی کے ادیب اور دار العلوم دیوبند کے استاذ کی حرفِ شیریں (ص: 15)
  2. قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، بھارت کی طرف سے شائع شدہ، گوپی چند نارنگ کی املا نامہ (ص: 77)
  3. مجلس ترقی ادب، پاکستان کی طرف سے شائع شدہ، رشید حسن خان کی اردو املا (ص: 334)

امید ہے کہ آپ سمجھ لیں گے، صارف:Yethrosh بھی اسی طرح لکھتے ہیں، جو اردو ویکی کے منتظمین میں سے ایک ہیں۔ آپ کی ترمیم یہ تھی____Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:37، 20 نومبر 2022ء (م ع و)

استفسار

ترمیم

میں سیکھنے کا طالب ہوں اور رہنمائی میں چلنا بہتر جانوں گا، آپ یہ بتائیں کہ ویکی پیڈیا کے لیے الفاظ کا چناؤ کرنے کے لیے کوئی خاص پیٹرن موجود ہے جس کے تحت ہی ہم تبدیلیاں کر سکیں کیوں کہ میں کافی مدت سے ویکی پر موجود ہوں وقتاً فوقتاً حاضری دیتا رہتا ہوں مگر اس سے پہلے بہت زور و شور سے بہت سارے الفاظ میں اور طرح سے تبدیلیاں کی جاتی رہیں اب اچانک ویکی املا کو مڑا ہوا دیکھ رہا ہوں تو سوچا استفسار کیے دوں کہ کیا کوئی خاص پیٹرن ہے جس کو مد نظر رک کر املائی ترامیم کی جاسیں وغیرہ۔ترویج اردوتبادلۂ خیال

    • ترویج اردو! مطلب نہیں سمجھا آپ کا، املائی ترامیم وہ کیجیے جو واقعی غلط ہو متفق علیہ، میں نے تو بتا دیا کہ میں نے غلط نہیں لکھا تھا؛ بلکہ میں اپنی تمام تر تحریروں میں انہیں، جنہیں کی جگہ انھیں، جنھیں لکھتا رہتا ہوں اور اس کے پیچھے من مرضی نہیں ہے؛ بلکہ میں بھی ادبائے اردو کے ایک نظریہ کی پیروی کرکے لکھتا ہوں، اب کے تخلیق کردہ کسی صفحہ پر نظر پڑے گی تو اس طرح کی چیزوں کے علاوہ چیزیں دیکھوں گا، اپنا نظریہ نہیں تھوپوں گا۔ آپ کے انہوں، جنہوں کے استعمال کو انھوں، جنھوں سے نہیں بدلوں گا، اب میں نے آپ کو ہندو و پاک ہر دو جا کی قومی اردو اکادمیوں کی جانب سے طے کردہ املا کا حوالہ بھی دے دیا، تو پھر بھی وہ غلط کیسے ہوگیا؟
    • آپ اپنا یہ استفسار دیوان عام میں کیجیے، ہوسکتا ہے آپ کو وہاں اور تسلی بخش جواب ملے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:59، 21 نومبر 2022ء (م ع و)
    • TheAafi! میں نے شاید ان کے سوال کو سمجھا نہیں، آپ شاید ان کے سوال کا جواب صحیح سمجھیں اور بہتر جواب دیں، اس لیے آپ کو زحمت دے رہا ہوں Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:22، 21 نومبر 2022ء (م ع و)
    • آپ کو شاید میں بات سمجھا نہ سکا۔۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ ویکی پیڈیا پر کوئی بھی ترمیم کرسکتا ہے، بدمزگی کے اندیشے کے پیش نظر پوچھا تھا کہ ویکی پیڈیا کا اردو املاء کا کوئی خاص طے شدہ پیٹرن ہے تو میں بھی اس سے سیکھ سکوں میرے علم میں اضافہ ہو تاکہ آئیندہ اس دائرہ کار میں رہ کر ترامیم کی جائیں۔ترویج اردوتبادلۂ خیال
    • @ترویج اردو! نہیں، ویکیپیڈیا کا اردو املا کا کوئی خاص طے شدہ پیٹرن ہے، ایسا نہیں، ہر کوئی اپنے علم کے مطابق املائی صورتوں کو اپناتا ہے، بڑے اور قدیم صارفین کو دیکھ کر بھی سیکھتے ہیں وہ صارفین، جو نئے ہوں یا جنھیں زیادہ واقفیت نہ ہو، Yethrosh سے سیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیسے لکھتے ہیں، مسئلہ صرف دو چشمی ھ کا نہیں ہے؛ بلکہ منتظمین جیسے Tahir mq، Obaid Raza، اسی طرح دیگر صارفین میں TheAafi، Faismeen وغیرہ کا طریقۂ کار دیکھ کر بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے، بہت سارے تکنیکی مسائل کا حل بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ ایک بات یہ کہنا چاہوں گا کہ جدید املا پر لکھی گئی اوپر بتلائی گئی کتابوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے، بے حد مفید ہیں اور اپنے مضامین میں کسی اردو ادیب کے طرز تحریر سے استفادہ کرنا اور ان کا اتباع کرنا چاہیے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:06، 22 نومبر 2022ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:املائی منشورObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21، 24 نومبر 2022ء (م ع و)

@ترویج اردو! چلیے! شکریہ آپ نے اچھا سوال اٹھایا تھا، دیکھیے اب عبید بھائی نے بھی :ویکیپیڈیا:املائی منشور کی طرف رہنمائی فرما دی، مجھے بھی اس صفحہ کا پتہ نہیں تھا 😊 Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:15، 3 دسمبر 2022ء (م ع و)

احمد علی برقی اعظمی کے لیے آئی ٹی ان رکاگنشن

ترمیم

احمد علی برقی اعظمی مضمون کو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کے خبروں والے خانے کے لائق بنانا، اور پھر اسے وہاں شامل کروانے کے لیے شکریہ۔ اگر آپ کو اس طرح کے کسی اور مضمون کے بارے میں خیال ہوتا ہے کہ اسے صفحہ اول کے اس خانے میں ہونے چاہیے تو میرے تبادلہ خیال پر پیغام بھیجیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:47، 6 دسمبر 2022ء (م ع و)

ہاں! الحمد للّٰہ میں نے آپ کے توجہ دلانے پر مضمون پر کام کیا؛ لیکن شاید کسی اور نے حالیہ وفیات میں شامل کیا صارف:Obaid Raza کہتے ہیں:

احمد علی برقی اعظمی احمد علی برقی اعظمی کے انتقال کی خبر فیس بک پر دیکھی ہے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

اردو ویکیپیڈیا سے محبت رکھتے تھے۔

صارف:Faranjuned نے اس پر لکھا:

بے حد محبت کرتے تھے اکثر معروف شعراء کرام اور صحافیوں کی تفصیلات کو مجھے ارسال کرتے تھے اگر ان پر ویکیپیڈیا مضامین نہیں ہوتے تھے

Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:55، 6 دسمبر 2022ء (م ع و)

 26 جنوری 2023 کو خبروں میں کو ایک آئیٹم سے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون بلال اصغر دیوبندی منسلک ہے، جس کو آپ نے تخلیق کیا یا قدرے تفصیل سے تجدید کی اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:02، 26 جنوری 2023ء (م ع و)

@TheAafi:؛، شکریہ! حوصلہ افزائی کے لیے، آئندہ بالکل ایسے مضامین کی شمولیت کے لیے انھیں نامزد کرنے کی کوشش کروں گا۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:16، 26 جنوری 2023ء (م ع و)

مضمون منتخب پیغام برائے زفر بن حارث کلابی

ترمیم
 مبارک ہو Khaatir! مضمون زفر بن حارث کلابی جس کو آپ نے منتخب ہونے کے لیے نامزد کیا منتخب کر کے اسے ویکیپیڈیا کے بہترین مضامین میں سے ایک کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ مضمون نامزدگی کی بحث کو مقفل کر دیا گیا ہے۔
یہ ایک نادر کارنامہ ہے اور آپ کو فخر ہونا چاہیے۔ عظیم کام جاری رکھیں! شکریہ, ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:17، 30 جنوری 2023ء (م ع و)

۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:17، 30 جنوری 2023ء (م ع و)

الحمد للّٰہ

بے حد شکریہ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35، 30 جنوری 2023ء (م ع و)

شکریہ

ترمیم

آپ جناب نے جو القاب کے بارے فرمایا درست بات ہے مگر دھیان رکھیں شیخ الحدیث، وکیل، مفتی، مجتہد، مولانا، فقیہ، علامہ حجۃ الاسلام حجۃ الاسلام والمسمین، استاذ العلماء، آیت اللہ، آیت اللہ العظمی، امام، نبی اور رسول یہ القاب نہیں بلکہ درجات اور مقام ہے جو اس شخصیت کو بلاوجہ نہیں کہے جا سکتے اور یہ ڈگریوں کی مانند ہوتے ہیں جیسے ایم اے، پی ایچ ڈی، ڈاکٹر، سرجن اور پروفیسر وغیرہ لہذا اپنی قیمتی ترامیم ان عناوین پر ضائع مت فرمائیں۔ ہاں محمد باقر نقوی میں آپ کی لفظ ان میں بدلنا بالکل ٹھیک ہے۔ آپ کا قلبی طور پر مشکور ہوں۔ اور حوالہ والی بات آپ کی ٹھیک ہے مگر مجھے کافی مشکلات ہیں اس بابت کہ تحریری مواد میسر نہیں اور اہل تشیع کی اس سب سے بڑی شخصیت کے بارے بہت زیادہ محنت سے یہ پہلی تحریر لکھی گئی ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:11، 11 فروری 2023ء (م ع و)

@Syedalinaqinaqvi: آپ کے شکریے کے لیے شکریہ! بالکل ڈگریوں کے مانند ہوتے ہیں؛ مگر ان کے محل استعمال سے متعلق بات ہے۔ شاید آپ نے میری بات سمجھی نہیں! میں نے مطلقاً القاب کے استعمال کے بارے میں بات نہیں کی؛ بلکہ ابتدائی پیراگراف اور خانہ معلومات کے علاوہ دیگر پیراگراف میں القابات استعمال کرنے سے متعلق میں نے آپ کو لکھا، نیز یہ میری ذاتی اور نجی رائے نہیں ہے!! نیز حوالہ جات ہوں تو لگا دینا چاہیے؛ ورنہ ویکیپیڈیا: اصل تحقیق نہیں جیسے اصول کس کے لیے ہیں۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 11 فروری 2023ء (م ع و)
میں بعض ناموں سے پہلے مولانا لکھ دیا تھا تو عبید رضا بھائی نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ خلاف اصول ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:37، 11 فروری 2023ء (م ع و)
عنوان میں اگر نام سے پہلے ہم نے اس کی عام اجازت دے دی تو، پھر تو خیر نہیں! آپ لوگ سجھ دار ہیں، ایک کہے گا، یہ سنی ہی نہیں، دوسرا بولے کا، نہیں اس کے نام سے پہلے شیخ الحدیث لکھنا ہی لکھنا ہے۔ اور یہ القاب، یا ڈگریاں، یہ پیشے اصل نام ہرتے ہیں نہ ہی نام کا حصہ، ہاں ایک شخصیت کے نام کا حصہ بن چکا ہو تو اسے وہی عنوان دیا جا سکتا ہے۔ ایک کو ڈاکٹر لکھیں گے تو دوسرا کہے گا، نہیں وہ خود پروفیسر لکھتے ہیں۔ اس سے بھی بڑھ کر، یہ ان شخصیات کی شان بیان کرنے کا پلیٹ فارم نہیں، محض معلومات کا ذریعہ ہے، جس میں یہ ہی لکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈاکٹر ہیں، پروفیسر ہیں، پلمبر ہیں یا الیکٹریشن وغیرہ یا وہ مولوی ہیں، شیخ، مجتہد ہیں۔ عنوان میں القابات و خطاب ڈالنے سے ویکیپیڈیا کا بنیادی اصول کہ ہم غیرجانبدار ہیں، متاثر ہوتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 11 فروری 2023ء (م ع و)

آپ کی بات بجا ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:01، 12 فروری 2023ء (م ع و)

شکریہ، عبید رضا بھائی! دراصل میں نے علی نقی بھائی کو استعمال نہ کرنے کے بارے میں بتایا تھا، مجھے ایسا لگا کہ شاید آپ نے یہ تو نہیں سمجھا کہ علی نقی بھائی نے مجھے استعمال سے روکا ہو۔ از راہ کرم وضاحت فرما دیجیے گا۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:52، 15 فروری 2023ء (م ع و)
 14 اپریل 2023 کو خبروں میں کو ایک آئیٹم سے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون محمد رابع حسنی ندوی منسلک ہے، جس کی آپ نے تجدید کی۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:25، 14 اپریل 2023ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر محمد اسلام قاسمی

ترمیم
 17 جون 2023 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون محمد اسلام قاسمی منسلک ہے، جس کو آپ نے تخلیق اور نامزدکیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:38، 17 جون 2023ء (م ع و)
 10 جولا‎ئی 2023 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون سید طاہر حسین گیاوی منسلک ہے، جس کی آپ نے تجدید و نامزدگی کی۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:33، 10 جولائی 2023ء (م ع و)
 8 اکتوبر 2023 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون محمد شاہد سہارنپوری منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا اور بہتر بنایا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:51، 8 اکتوبر 2023ء (م ع و)

توجہ فرمائیں

ترمیم

السلام علیکم ۔بھائی khaatir صاحب آپ نے حفص بن سلیمان کوفی والی ترمیم رد کیوں کی ہے آپ کے پاس اسماء و رجال کا علم ہے کیا؟ وقال يحيى بن معين: ليس بثقة. وقال ابن المديني: ضعيف الحديث، وتركته على عمد. وقال إبراهيم الجوزجاني: قد فُرِغَ منه من دهر. وقال النسائي: ليس بثقة ولا يكتب حديثه، وقال في موضع آخر: متروك. وقال زكريا الساجي: له أحاديث بواطيل. وقال ابن عدي: عامَّة أحاديثه غير محفوظة. وقال أبو زُرعة: ضعيف الحديث. إلاَّ أنَّ وكيع بن الجراح قال عنه: كان ثقة. وقد أخرج له الترمذي والنسائي في مسند علي رضي الله عنه متابعة، وابن ماجه.(میزان الاعتدال)محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:46، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)

وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ طاہر بھائی! @Tahir697: مسئلہ یہ نہیں کہ ان پر کتنے علماء و ائمہ نے نقد و جرح کیا ہے، آپ نے متروک راوی کا زمرہ لگایا، جوکہ سراسر خلاف واقع ہے۔ پوری دنیا میں سب سے زیادہ روایت حفص ہی کی پیروی کرکے قرآن پاک کی تلاوت کی جاتی ہے، میں نے بس اسی نقطۂ نظر سے وہ زمرہ رد کیا
رہی بات! آپ اگر عالم ہونے کی بات کر رہے ہیں تو بندہ بھی دار العلوم دیوبند کا فاضل ہے۔
امید ہے کہ میرا مقصد آپ نے سمجھا ہو، آپ کی ترمیم رد کرنے کے بجائے بغیر رد کیے بھی تبدیل کر سکتا ہے
ویسے برا لگا ہو تو معذرت خواہ ہوں Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:55، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)
@Tahir697: ہاں! آپ نقد و تبصرہ کا ایک خانہ بنا کر ان کے سلسلے میں دیگر ائمہ کی آرا نقل کر سکتے ہیں، الٹا اس سے مجھے خوشی ہوگی Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)

آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ قرآن تواتر سے ثابت ہے۔اس کو کسی روایت کی ضرورت نہیں ہے۔آپ کی فیلڈ نہیں ہے آپ خاموشی سے اپنا کام کریں ؟ شکریہ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:01، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)

@Tahir697: اپنا مسلک اور نظریہ نہ تھوپیں ویکیپیڈیا پر، جو صفحات میرے ذریعے سے بنے ہیں، وہ میں میری نظر میں رہتے ہیں، اس لیے آئندہ بھی ایسی کوئی نامناسب ترمیم دیکھوں گا تو رد کر دوں گا

آپ زیادہ قابل نہ بنیں، آپ بھی خاموشی سے اپنے صفحات پر دھیان دیں، تواتر کے ساتھ قرآن پہنچا بھی ہے تو روایات کی اتباع کے ذریعے سے Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:07، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)

جہالت کو کوئی علاج نہیں! وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)

@Tahir697: انھیں متروک الحدیث کہا گیا ہے؛ مگر یہاں متروک راوی کا زمرہ لگانے سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ ان کی روایت حفص متروک ہے۔ آپ کے جاہل کہنے سے میں جاہل نہیں ہو جاؤں گا۔
اوپر دیباچے میں یہ لکھا گیا ہے: فنِ قرآن کے سات روایتی طریقوں میں سے ایک کی نشر و اشاعت کرنے والے تھے، ان کا طریقہ (روایتِ حفص عن عاصم) عالم اسلام میں سب سے زیادہ مقبول و معروف ہوا۔ نیچے آپ نے مطلقاً [[زمرہ:متروک راوی]] کا زمرہ لگا دیا۔ ہاں! [[زمرہ:متروک راوی حدیث]] بنا کر لگا دیں اور ذاتیات پر سوال نہ اٹھائیں، اس سے آپ کی اعلیٰ ظرفی کا پتہ چلتا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21، 14 اکتوبر 2023ء (م ع و)
@Tahir697: اب دیکھ لیجیے ⬅️ حفص بن سلیمان کوفی#روایت حدیث عربی ویکیپیڈیا سے ترجمہ کرکے Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:24، 16 اکتوبر 2023ء (م ع و)

شکریہ نامہ

ترمیم

مولانا ثمیر الدین قاسمی کی زندگی پر بہترین کام کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیں، ماشاءاللہ بہت خوب، بہت عمدہ، Ghalib241 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:16، 15 اکتوبر 2023ء (م ع و)

شکریہ جزاکم اللّٰہ خیرا Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:19، 15 اکتوبر 2023ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر فاطمہ بیوی

ترمیم
 24 نومبر 2023 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون فاطمہ بیوی منسلک ہے، جس کو آپ نے تجدید و نامزدگی کی۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:59، 24 نومبر 2023ء (م ع و)

مسرت نامہ

ترمیم

مولانا اختر امام عادل قاسمی کی حالات زندگی نمایاں کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیں، ماشاءاللہ خاطر صاحب زود نگار قلم کار ہیں۔ اللّٰہ قلم کی تابانیوں کو یونہی برقرار رکھے۔ Ghalib241 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:04، 30 نومبر 2023ء (م ع و)

منتظمین رائے شماری

ترمیم

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39، 5 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست

ترمیم

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:23، 12 دسمبر 2023ء (م ع و)


ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697

ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697

  • اسلام و علیکم! تمام صارفین سے گذارش ہے کہ منتظمین کی رائے شماری میں اپنی راۓ فرمائیں۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:31، 14 دسمبر 2023ء (م ع و) ماشاءاللہ آپ نے اچھی باتیں لکھیں ہیں لیکن آپ دیوبندی ہونے کی وجہ سے عافی صاحب کی زبان بول رہیں ہیں۔ شکریہ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا

@Tahir697: استغفر اللہ! آپ اتنی تنگ نظری کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ ہر چیز کو دیوبندیت، بریلویت یا مقلدیت، غیر مقلدیت؛ اختصاراً فرقے سے جوڑنا ضروری ہے؟ واللہ! تین چار سالوں میں کئی صارفین سے تعلق ہوا؛ مگر مذہب اور مکتب فکر کی وجہ سے کسی سے امتیازی سلوک کرتے ہوں، ایسا نہیں ہے!! واللہ! آپ کو مزید سیکھنے کی ضرورت ہے۔ جب کچھ عرصے کے بعد آپ مزید اصول و ضوابط معلوم کر لیں گے تو اپنی ان باتوں پر خود آپ کو ہنسی آئے گی۔ کیسی باتیں کرتے ہیں بھائی! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)

مجھے ویکی اصولوں سے دلچسپی نہیں ہے میں تو دین کا کام صرف صدقہ جاریہ کے لیے کر رہا ہوں۔ اور برصغیر پاک و ہند میں فرقہ واریت ، حسد ،بغض کینہ ہی تو ہے۔

@Tahir697: آپ اس خام خیالی سے باہر نکلیے اور ویکی اصول و ضوابط کو جان کر ان کی پاسداری کرتے ہوئے لکھیے، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ بس ویکیپیڈیا کسی خاص مسلک کی ترجمانی کا پلیٹ فارم نہیں ہے۔ یہاں ہر کوئی دائرے میں رہ کر اشتراک کر سکتا ہے؛ اس لیے ایسی کچی باتیں چھوڑیے اور کام کرتے رہیے۔ آپ چاہیں تو ویکی اصول و ضوابط اور ویکی اسلوب کا خیال رکھتے ہوئے اپنے مسلک کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں چیزیں ڈال سکتے ہیں۔ کس نے روکا ہے؟ ویکیپیڈیا کسی کی جاگیر تھوڑی ہے؟ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:37، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)
  • اختصاراً مطلب یہ کہ عالم دین ہونے کے لیے پوری دنیا کے مسلمانوں کو آپ سے ڈگری لینی ہو گئ۔ بہت بہت شکریہ مفتی اعظم برصغیر پاک وہند صاحب۔ ہمیں آپ کی کوئی ضرورت نہیں ۔ Tahir697
@Tahir697:! کس نے کہا؟ مگر آپ عالم ہونے کا حوالہ دے کر الٹی سیدھی باتیں لکھیں؟ یہ بھی تو درست نہیں! (یہ تبادلۂ خیال صفحات پر کی گئی آپ کی گفتگو سے متعلق ہے؛ آپ کے مضامین سے متعلق نہیں)۔ بات کیجیے؛ مگر ساتھ میں دستخط بھی کیجیے Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:15، 16 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست

ترمیم

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/عباسی خلفا کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست
  3. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:05، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)

 25 اپریل 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون عبد العلیم فاروقی منسلک ہے، جس کو آپ نے تجدید و نامزدگی کی۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 17:58، 25 اپریل 2024ء (م ع و)

—  Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 17:58، 25 اپریل 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر رتن ٹاٹا

ترمیم
 14 اکتوبر 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون رتن ٹاٹا منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:03، 14 اکتوبر 2024ء (م ع و)

— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:03، 14 اکتوبر 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر ندیم الواجدی

ترمیم
 16 اکتوبر 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون ندیم الواجدی منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:36، 16 اکتوبر 2024ء (م ع و)

— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:36، 16 اکتوبر 2024ء (م ع و)