تبادلۂ خیال:احمد نبی
یہ مضمون سنہ 2019ء کے ویکی مسابقہ ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کے موقع پر لکھا گیا ہے۔ |
سادات کی بحث
ترمیمتاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کچھ لوگ تاریخی حقیقتوں کو دن دیہاڑے تبدیل کررہے ہیں چورہ شریف نے سلسلہ نقشبندیہ کا فیضان تقسیم کیا لیکن کچھ اولادیں اپنے آباؤ اجداد کو جو اپنے آپ کو فاروقی النسل کہلوانے پر فخر محسوس کرتے انہیں بھی زبردستی سادات بنانے پر تلے بیٹھے ہیں جو تاریخی حقائق کے منافی ہے بہت سے سلاسل میں ان کا شجرہ موجود ہے مرکز سادات اچ شریف نے بھی انہیں فاروق النسب قرار دیا محکمہ مال کے ثبوت دئیے ہیں [1]https://archive.org/details/20200413_20200413_1012/mode/1up ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:42، 27 دسمبر 2024ء (م ع و)