Untitled

ترمیم

پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل، ارفع کریم رندھاوا لاہور کے ایک اسپتال میں ہفتہ کو 16 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُسے 22 دسمبر کومرگی کا دورہ پڑنے کے بعد تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ میں داخل کرایا گیا تھا اور دل و دماغ دونوں کو نقصان پہنچنے پر وہ کومہ میں چلی گئیں تھیں۔

ارفع کریم نے 2004ء میں نو سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفشنل بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

کورس مکمل کرنے پر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ارفع سے ملاقات کے لیے اُنھیں کمپنی کے صدر دفتر کے دورے پرامریکہ مدعو کیا تھا۔

حالیہ دنوں میں ارفع کی حالت میں بہتری آئی تھی، جِس پر بل گیٹس نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ہفتہ کو ہی علاج کے لیے اُنھیں دبئی کے ایک اسپتال میں منتقل کرنے کا کہا تھا۔

ارفع لاہور گرامر اسکول کے پیراگون کیمپس میں اے لیول کی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور اُن کے کارناموں کے اعتراف میں نجی و سرکاری اداروں نے انھیں کئی انعامات اور سونے کے تمغے بھی دیے۔

سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں اُنھیں سنہ2005 میں فاطمہ جناح گولڈ میڈل کے علاوہ سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

ارفع کو صدارتی تمغہ حسن ِکارکردگی بھی دیا گیا تھا اور بارسلونہ میں ہونے والی ایک کانفرنس کے سلسلے میں اُنھیں دوبارہ سنہ2006 میں مائیکروسافٹ کے ہیڈکوارٹرز میں مدعو کیا گیا تھا۔

اُن کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی سیاسی قائدین نے اِسے ’ملک کا عظیم نقصان‘ قرار دیا ہے۔

  • مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ارفع کریم رندھاوا سے میری دبئی میں ملاقات ہوئی تھی، اس کے والدین بھی اس کے ہمراہ تھے اور پاکستانی سفارت خانہ کی طرف سے ان کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا اور خوش قسمتی سے میں بھی اس عشائیے میں شریک تھا، میں اس بچی کا اعتماد دیکھ کر دنگ رہ گیا، میری خوش قسمتی تھی کہ میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں جو ارفع سے مل چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ارفع نے Aptech فیصل آباد سے MCSE کیا اور میں نے بھی وہیں سے کیا اس حساب سے وہ میری کالج فیلو بھی تھی۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 03:55, 14 جون 2012 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ارفع کریم پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:55، 28 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ارفع کریم پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:56، 28 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "ارفع کریم" پر