تبادلۂ خیال:اسلامی عقیدہ

اس مضمون میں زمرہ عقیدات ڈالا گیا ہے جبکہ میری ناقص رائے میں اس کے لئے عقائد زیادہ موزوں ہے۔--Niazahmed 06:17, 29 اپريل 2009 (UTC)

  • عربی جمع عقیدات ہی کی جاتی ہے، کیا کسی مستند اردو یا عربی لغت میں آپ نے عقائد دیکھا ہے؟ اگر آپ کو یقین ہے تو عقائد کر دیجیۓ۔ --سمرقندی 06:19, 29 اپريل 2009 (UTC)
  • نیاز بھائی اس روۓ خط لغت میں عقائد ہی درج مل گیا ہے، میں نے زمرہ تبدیل کر دیا ہے۔ --سمرقندی 06:20, 29 اپريل 2009 (UTC)
  • بہت شکریہ--Niazahmed 06:30, 29 اپريل 2009 (UTC)

اسلامی عقیدہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اسلامی عقیدہ" پر