تبادلۂ خیال:اسماء اللہ الحسنیٰ

اس کو اسماء الحسنٰی کی جانب منتقل نہ کر دیا جائے؟ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

  • مرحبا! عنوان سوفیصد درست اور مدبرانہ ہے۔ مبارک ہو۔Ahmadnisar 14:51, 21 اگست 2009 (UTC)
  • یہ مضمون میں نے لکھا تھا اور اس وقت بہت سوچ کر اس کا نام رکھا تھا- درست عربی میں یہی نام ہے- اردو میں صرف اختصار کیے لئے اسماء الحسنٰی کہا جاتا ہے- عربی وکیپیڈیا پر بھی یہی ہے---سید سلمان رضوی 13:05, 23 اگست 2009 (UTC)
  • بہت شکریہ سلمان صاحب۔ فہد احمد 04:12, 25 اگست 2009 (UTC)

تبصرہ 10 جنوری 2013

ترمیم

naik kam 39.45.191.137 01:06, 10 جنوری 2013 (م ع و) abi bahot kam karna baki ha

واپس "اسماء اللہ الحسنیٰ" پر