تبادلۂ خیال:اسٹیفن ہاکنگ
ضرورت بہتری
ترمیمیہ مضمون انگریزی کے مضمون کے برابر کا نہیں ہے سارے حوالہ جات غلط لنک نظر آ رہے تھے ۔ ان کو بیک جنبش قلم ٹھیک تو کر دیا ہے میں نے مگر کچھ حوالہ جات کو ٹھیک کرنے کے لیے سانچہ جات تخلیق کرنے کی ضرورت ہے یا یوںکہیں کہ انگریزی کے سانچہ جات کا اردو ترجمہ کرنا ہوگا ۔ جیسے کہ یہ Who's Who:
https://en.wikipedia.org/wiki/Template:Who%27s_Who
_ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 08:40, 18 مارچ 2016 (م ع و)
shs
ترمیمbs 223.123.118.20 02:44، 10 ستمبر 2023ء (م ع و)