Nooruddin2020
صارف از 27 اگست 2009ء
شریک حیات
ترمیمصفحہ شریک حیات میں پہلے سے شریک حیات سے متعلق مواد موجود تھا۔ جسے ہٹا کر آپ نے شریک حیات ڈراما سے متعلق مواد ڈال دیا۔اسے آرٹیکل ہائی جیکنگ کہتے ہیں۔جو اچھی چیز نہیں۔ یہ صفحہ انگریزی ویکی پر Spouse سے منسلک ہے۔ جبکہ جس شریک حیات کا ترجمہ آپ نے کیا ہے، اسے ہم ٹی وی کے ڈراموں کی فہرست کی طرف ری ڈائریکٹ کر دیا گیا ہے۔ آرٹیکل ہائی جیکنگ سے مضمون کے تاریخچہ میں بھی کافی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ شریک حیات (ڈراما) کے نام سے صفحہ بنا لیںَ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:47، 8 دسمبر 2024ء (م ع و)
- جی بہت معذرت ، مجھ سے انجانے میں یہ غلطی ہوئی ، ترجمہ کاری ٹول کے استعمال کے دوران یہ ہوا اور مجھے پتا نہيں چلا ۔ ۔ میں آئندہ خیال رکھوں گا ۔_ نور جی __☺_ 14:07، 9 دسمبر 2024ء (م ع و)