تبادلۂ خیال:اسٹیو اسمتھ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

سٹیو اسمتھ کی 31ویں ٹیسٹ سنچری ترمیم

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چمپئین شپ کے جاری ٹیسٹ کے دوران آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے اپنے کرئیر کی اکتسویں سنچری اسکور کی اس لیے اسٹیو اسمتھ کی بین الاقوامی سنچریوں کی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 8 جون 2023ء (م ع و)

سٹیو اسمتھ کی 32ویں ٹیسٹ سنچری ترمیم

لارڈز کرکٹ گراونڈ پر ایشز کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے اسٹیو سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 32ویں سنچری اسکور کی اس لیے اس صفحہ کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30، 29 جون 2023ء (م ع و)

واپس "اسٹیو اسمتھ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست" پر