تبادلۂ خیال:اسکندر مرزا

آپ تینوں حضرات داد کے لائق ہیں جنہوں نے اتنا شاندار مضمون تحریر کیا ہے۔ بھائی اگر تحریر نہیں کرنا تو چھیڑ کر کیا فائدہ۔ سنجیدگی اور متانت بھی کوئی چیز ہوتی ہے یہ آپ کے تفریح کرنے کی جگہ نہیں۔ اگر مضمون نہیں لکھنا تو شروع ہی نہ کریں یا خالی چھوڑدیں۔ مانا اسکندر مرزا کوئی عظیم شخصیت نہیں تھی اور وہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین شخصیات میں سے ایک ہے لیکن اگر ایک جملہ لکھا ہے تو کم از کم اس کی پوری وضاحت تو کریں۔ یہ لکھ کر آپ کو کتنی رکعت کا ثواب ملا۔ --Fkehar 04:43, 24 نومبر 2006 (UTC)

بہت مزے کی تنقید کی ہے آپ نے:-) بہت خوب۔ میں سیاسی طور پر اسکندر مرزا کا حامی نہیں ہوں نہ ہی ان کے بارے کچھ لکھنا چاہتا ہوں۔ جملہ میں ترمیم کا مقصد تھا کہ حالیہ تبدیلیوں کی فہرست میں آ کر کسی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے کی نظر میں آ جائے۔ حیدر 04:47, 24 نومبر 2006 (UTC)

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو فوج کے ہاتھوں میں بیچنے والے سکندر مرزا ہی تھے لیکن آخر نزلہ ان پر ہی کیوں گرایا جا رہا ہے۔ یہاں تو ہر نام اس حوالے سے اپنی مثال آپ ہے۔

Wahab 18:22, 24 نومبر 2006 (UTC)

اسکندر مرزا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اسکندر مرزا" پر