تبادلۂ خیال:اصداء ساز
Resonance کے لیے کہیں اصداء اور کہیں گمک استعمال ہورہا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر گمک زیادہ مانوس محسوس ہوتا ہے۔ --کاشف عقیل 20:08, 30 مئی 2010 (UTC)
- گمک بھی مناسب ہے؛ تبدیلی کے بعد تلاش کی مدد سے اب تک استعمال ہونے والی جگہوں پر درست کرنے کی ضرورت ہوگی۔ --سمرقندی 08:34, 31 مئی 2010 (UTC)
اصداء ساز سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اصداء ساز کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔