@BukhariSaeed: بھائی! اگر alkane کو "الکین" لکھیں، تو پھر الکِین alkene کو کیا لکھیں گے؟ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57, 24 جنوری 2018 (م ع و)

بشارت علی میں الکین حذف کر رہا ہوں اور پرانا عنوان بحال کر رہا ہوں آپ الکین میں دونوں (alkene و alkane) رکھ دیں (ضد ابہام بنا دیں)— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:06, 24 جنوری 2018 (م ع و)

YesY تکمیل بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:25, 24 جنوری 2018 (م ع و)

معذرت بخاری سعید صاحب۔ جلدی میں آپ کا پیغام صحیح طور پر پڑہ نہیں پایا تھا۔ اس لیے ضد ابہام صفحہ نہیں بنایا۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:03, 27 جنوری 2018 (م ع و)

الکَین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "الکَین" پر