تبادلۂ خیال:امیر عبد اللہ خان نیازی

اس مضمون کا نام عبد اللہ خان نیازی کرنے کے بارے میں کیا رائے ہے؟ فہد احمد 07:49, 30 اکتوبر 2009 (UTC)

قبلہ اسے کام فوراً کر دیا کریں۔ یہ تو ویکیپیڈیا کے پالیسی ہے۔ اس کے درست نام کے لیے تو رائے کا انتظار کرنا وقت ضائع کرنا ہے اس لیے میں کر رہا ہوں۔--سید سلمان رضوی 10:45, 30 اکتوبر 2009 (UTC)

بہت شکریہ محترم! میں کم از کم ایک روز کے لیے رائے طلب کرنا مناسب سمجھتا ہوں۔ اس کے بعد کر لیتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی ایسی وجہ ہو جو میرے علم میں نہ ہو۔ بہرحال بہت شکریہ فہد احمد 10:55, 30 اکتوبر 2009 (UTC)

سانچے کے اندراجات

ترمیم

مضمون کے سانچے کے اندراجات ظاہر نہیں ہو رہے جیسے تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات وغیرہ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:24، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے امیر عبد اللہ خان نیازی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:22، 1 اکتوبر 2024ء (م ع و)

واپس "امیر عبد اللہ خان نیازی" پر