تبادلۂ خیال:انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء
دورہ مکمل
ترمیمانگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء مکمل ہو گیا دورہ مجموعی طور پر بھارت کی عمدہ کارکردگی کی بنا پر مدتوں یاد رہے گا ۔۔۔ اس صفحہ لو ہم۔ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کرتے رہے اور اب مکمل ہونے پر اس کو مکمل کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:48، 16 دسمبر 2023ء (م ع و)