انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء
انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2023ء میں خواتین کے تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز اور خواتین کا ایک ٹیسٹ (ٹیسٹ) میچ کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔ [1] [2]
انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء | |||||
بھارت | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 6 – 17 دسمبر 2023 | ||||
کپتان | ہرمن پریت کور | ہیتھرنائیٹ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جمائمہ روڈریگز (95) | نیٹ سائور-برنٹ (59) | |||
زیادہ وکٹیں | دیپتی شرما (9) | چارلی ڈین (5) سوفی ایکلسٹن (5) | |||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | انگلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جمائمہ روڈریگز (63) | نیٹ سائور-برنٹ (93) | |||
زیادہ وکٹیں | رینوکا سنگھ (7) | سوفی ایکلسٹن (7) | |||
بہترین کھلاڑی | نیٹ سائور-برنٹ (انگلینڈ) |
دستے
ترمیمبھارت | انگلستان | ||
---|---|---|---|
ٹیسٹ | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ٹیسٹ[3] | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[4] |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- صائقہ اسحاق اور شریانکا پاٹل (بھارت) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بیس ہیتھ (انگلینڈ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
واحدٹیسٹ
ترمیم14–17 دسمبر 2023
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- جمائمہ روڈریگز، ستیش شوبھا اور رینوکا سنگھ (بھارت) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- دیپتی شرما (بھارت) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی ایک اننگ میں پانچ وکٹیں لیں۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Team India (Senior Women) to host England and Australia in action-packed home season"۔ Board of Control for Cricket in India (BCCI)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2023
- ↑ "DY Patil Stadium to host India's first women's Test since 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2023
- ↑ "Sophie Ecclestone back for England tour of India following shoulder surgery"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2023
- ↑ "England Women Name Squads For India Tour"۔ Kia Oval۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2023
- ↑ "INDW vs ENGW: Deepti Sharma claims maiden five-wicket haul in Tests to bundle out England for paltry 136"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023