کچھ پرانی کتابوں میں اسے اطالیہ کہا گیا ہے۔ خود اس ملک کے لوگ اپنے ملک کو اطالیہ کہتے ہیں۔ کیا ہمیں بھی یہی کہنا چاہئے یا انگریزی کی طرح اٹلی کہنا چاہئے؟؟ مشورہ درکار ہے۔--سید سلمان رضوی 19:24, 18 اپريل 2007 (UTC)

  • سلمان صاحب! آپ کی بات درست ہے لیکن اطالیہ کا لفظ اردو میں اب مستعمل نہیں رہا، نہ ہی اخبارات، رسائل اور جرائد میں استعمال ہوتا ہے نہ ذرائع ابلاغ و نشری ادارے اسے استعمال کرتے ہیں۔ باقی جیسا آپ بہتر سمجھیں مجھے دونوں پر کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری بات یہ کہ اس مضمون کی موجودہ حالت بھی ایسی نہیں کہ اس پر بحث کی جائے :-) Fkehar 04:23, 19 اپريل 2007 (UTC)

اٹلی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اٹلی" پر