تبادلۂ خیال:اکرم خان درانی
اکرم خان درانی کا تعلق سہوا جماعت اسلامی سے لکھ دیا گیا ہے ان کا تعلق جماعت ا سلامی سے نہیں بلکہ جمعیت علماء اسلام فضل الرحمٰن گروپ سے ہے۔ سرحد اسمبلی کے اس دور میں ڈپٹی اسپیکر بخت جہاں خان کا تعلق جماعت اسلامی سے تھا اور استعفٰی بھی انہوں نے ہی پیش کیا تھا۔ براہ کرم منتظین صاحبان نوٹ فرمالیں یا مجھے اجازت دیں تو میں اس میں تصحیح کردوں۔ شکریہ۔ --Ubaidmughal 22:54, 9 اپريل 2009 (UTC)
اکرم خان درانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اکرم خان درانی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔