تبادلۂ خیال:ایشیائی ہاکی فیڈریشن
- federation = وفاق
--Urdutext (تبادلۂ خیال) 15:53, 12 نومبر 2013 (م ع و)
- :ایشیائی عصا گڈریا وفاق؟
یہ ایک تنظیم کا نام ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:03, 13 نومبر 2013 (م ع و)
- federation نام کا حصہ نہیں سمجھا جاتا، جیسا کہ دوسری زبانوں کے ویکیپیڈیا دیکھنے سے واضح ہو جائے گا۔ مثال:
اردو عنوان ایشیائی ہاکی وفاق ہو گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 15:32, 13 نومبر 2013 (م ع و)
ایشیائی ہاکی فیڈریشن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ایشیائی ہاکی فیڈریشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔