ایشیائی ہاکی فیڈریشن (Asian Hockey Federation) ایشیا میں فیلڈ ہاکی کے کھیل کے لیے مجلس انتظامیہ ہے۔ اس کے 30 اراکین ہیں۔ یہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے منسلک ہے۔ موجودہ صدر سلطان اذلان شاہ ہیں۔

ایشیائی ہاکی فیڈریشن
Asian Hockey Federation
مخففاے ایس ایچ ایف
قِسمکھیل فیڈریشن
ہیڈکوارٹرکوالالمپور، ملائیشیا
ارکانhip30 اراکین
صدر
ملائیشیا کا پرچم سلطان اذلان شاہ[1]
ویب سائٹwww.asiahockey.org

اراکین تنظیمیں

ترمیم

مقابلے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Congress 2011"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-05

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم